• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملا زمین کو تنخوا ہو ں کی ا دائیگی جلد یقینی بنا ئیں گے:ڈائر یکٹر ایڈمن اینڈ فنا نس پی ایچ اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائر یکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے روبینہ کو ثر نے کہا ہے کہ ادارے میں مو جودمسا ئل کو ترجیحی بنیا دوں پر حل کرنے کی کو شش کر رہے ہیں،کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہو ں اور مدت ملا زمت میں تو سیع قواعد وضوابط کے مطا بق کر نے کے لئے کا رروائی جاری ہے،انہوں نے مزید کہا کہ شہر کے پارکوں کو بہتر حا لت میں بحا ل کر نے کے لئے خو د ما نیٹرنگ کروں گی،ملا زمین کو تنخوا ہو ں کی ا دائیگی جلد یقینی بنا ئیں گے۔
تازہ ترین