• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن کی ڈاکٹر وں کی برطرفی کی مذمت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے عہدیداروں نے محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے غیر قانونی طریقے سے ڈاکٹر حسن شریف اور ڈاکٹر سارہ گیلانی کی برطرفی کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن جس نے اس بات کا تعین کرنا ہوتا ہے کہ غفلت ہوئی ہے یا نہیں ، مذکورہ ڈاکٹروں کے کیس کی تحقیقات کئے بغیر اور غفلت کا تعین کئے بغیر برخاستگی کا فیصلہ سراسر زیادتی ہے۔
تازہ ترین