• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس اور بنیاد ہے:صاحبزادہ نور حسین شاہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) آستانہ عالیہ چادر والی سرکارؒ کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سیدنور حسین شاہ نے کہا ہے کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی اساس اور بنیاد ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ مجلس شہریان کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد جمیل قریشی کی رہائش گاہ پر محفل نعت و سماع کی محفل سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا،مخدوم طلحہ رضوی، حافظ محمد ظفر قریشی نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین