• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سے4پروازیں منسوخ ، ایک تاخیرکا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے4 پروازیں منسوخ جبکہ ایک تاخیرکا شکار ہوگئی، ملتان اور دبئی کے درمیان چلنے والی پروازیں ایف زیڈ 339 اور ایف زیڈ 340 جبکہ کراچی اور ملتان کے درمیان چلنے والی پی آئی اے کی پرواز یں پی کے 580 اور پی کے 581 آپریشنل وجوہات کی بناء پر منسوخ ہوگئی ،کراچی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 330 تاخیر کا شکار ہوگئی ۔
تازہ ترین