• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اتحاد ٹائون پولیس نے سابق پولیس سب انسپکٹر محمد صدیق کے قتل میں ملوث ملزم ارشد ولید کو گرفتار کرلیا، کارروائی کے دوران سی پی ایل سی کی ٹیم بھی پولیس کے ہمراہ موجود تھی۔

تازہ ترین