• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) روز نامہ جنگ کے سب ایڈیٹر سید کرارحسین زیدی کی والدہ سیدہ انوری زہرا بنت ظفر حسین زیدی کے سوئم پر ہفتہ 7دسمبر کو 3بجے سہہ پہر قرآن خوانی،4بجے مجلس عزا امام بارگاہ ابو طالب کریم آباد میں منعقد ہوگی۔
تازہ ترین