• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوک سینٹر میں ون ونڈو آپریشن کا آغاز کیا جائے،ڈی جی کے ڈی اے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نے ہدایت کی ہے کہ سوک سینٹر میں ون ونڈو آپریشن کا آغاز کیا جائے تاکہ عام آدمی کی مشکلات میں کمی اور اعتماد بحال ہوسکےیہ بات انہوںنے کے ڈی اے آفیسرز کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے سوک سینٹر میں ون ونڈو آپریشن کا آغاز کیا جائے تاکہ عام آدمی کی مشکلات میں کمی اور اعتماد بحال ہوسکے۔
تازہ ترین