• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

اپوزیشن کا مائنس وزیراعظم کا ارمان پورانہیں ہوگا‘فردوس عاشق

اپوزیشن کا مائنس وزیراعظم کا ارمان پورانہیں ہوگا‘فردوس عاشق


لاہور(ایجنسیاں) معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا مائنس وزیر اعظم کا ارمان کبھی پورانہیں ہوگا‘اپوزیشن اپنے اوزارپٹارے میں واپس رکھے ‘ شہباز شریف کو اب چار سال انتظار کرنا چاہئے، انہیں جمہوری حکومت کے خلاف منفی پروپیگنڈے پر مایوسی ہوگی‘نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پاکستانی سفارتخانے سے رپورٹ آنے تک حکومت کوئی حتمی لائحہ عمل نہیں دے سکتی ۔

تازہ ترین