• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمدن سے زائد اثاثے مہتاب عباسی کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد: (جنگ نیوز) نیب کی جانب سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔مہتاب عباسی کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ذرائع آمدن اور بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے اخراجات، بیرون ملک سفر اور سرمایہ کاری سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کریں۔
تازہ ترین