• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حسن سید کو اپنا ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے ، جو وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کو نالج اکانومی کے حوالے سے مدد اور رہنمائی کرینگے۔ حسن سید کی بطور ایڈوائزر تقرری خالصتاً اعزازی بنیادوں پر ہو گی ۔
تازہ ترین