• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کی داتا دربار پر حاضری


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا ہے۔

آرمی چیف نے لاہور میں داتا دربار پر حاضری بھی دی۔

آرمی چیف نے داتا دربار پر حاضری کے ساتھ فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

اس موقع پر جنرل باجوہ نے ملکی سلامتی اور خوش حالی کے لیے دعا بھی کی۔

تازہ ترین