• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان میں جاری بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کے آخری روز کتابوں کی رُونمائی کی گئی۔ جس میں محمد حمید شاہد کی کتاب ’’سانس لینے میں دَرد ہوتا ہے‘‘ پر آصف فرخی نے، تہمینہ رائو کی کتاب ’’خامشی کا شور‘‘ پر خالد شریف نے، عقیل عباس جعفری کی کتاب ’’تعلق‘‘ پر عشرت آفریں نے اور سیّدہ ہما طاہرہ کی کتاب ’’بام فلک‘‘ پر امجد اسلام امجد نے تبصرہ کیا اور کتابوں کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لیا گیا۔

تازہ ترین