• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بارہویں عالمی اُردو کانفرنس کے آخری دن”یادِرفتگاں“ کے عنوان سے نشست منعقد کی گئی جس کی صدارت عباس نقوی نے کی، اس موقع پر مسعود اشعر نے انور سجاد، تحسین فراقی نے ڈاکٹر جمیل جالبی، امجد شاہ نے نیاز احمد، عقل عباس جعفری نے لیاقت علی عاصم، شاہد رسام نے ذکاءالرحمٰن اور صوبیہ نقش نے اپنے والد معروف مصور جمیل نقش پر گفتگو کی۔

تازہ ترین