• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا تنویرالحق تھانوی کی اہلیہ کا آسٹریلیا میں انتقال

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) خطیب جامع مسجد جیکب لائن مہتمم جامعہ احتشامیہ مولانا تنویرالحق تھانوی کی اہلیہ کا آسٹریلیا میں انتقال ہوگیا، انہیں آسٹریلیا میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ وہیں زیر علاج تھیں، خاندانی ذرائع کے مطابق انکی میت کو پاکستان لانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔
تازہ ترین