• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوسلو(اے ایف پی)دو ایڈونچررز نے کتوں کی مددسےسکی انگ کرتے ہوئے سخت مشکلات سے نبردآزما ہوکر آرکٹک اوشین پار کرلیا۔ سوئٹزرلینڈ کے 53 سالہ مائیک ہورن اور ناروے کے57 سالہ بورج اوسلینڈ نے 25اگست کو قطبین کے مابین سفر کیلئے 25اگست کو سیل بوٹ پرروانہ ہوئے اور بحرمنجمد پر 12ستمبرکو پہنچے تھےجس کے بعدوہ مسلسل سکی پر سفرکر رہے تھےجبکہ ان کیساتھ خوراک اور ضرورت کا نتہائی محدودزادراہ تھاجبکہ موسم کی سختیوں کیساتھ انہوں نے گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دبیز ہوتی برف کی تہہ کو بھی جان کا خطرہ مول لیکرسکی پر ہی بار کیا۔

تازہ ترین