• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر نور محمد دمڑ کادورہ بی ایم سی مریضوں کی عیادت کی

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واساحاجی نورمحمد خان دمڑنے بی ایم سی کوئٹہ کا دورہ کیا صوبائی وزیر نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور سردار عزیز الرحمان دمڑ ،جہانزیب بلوچ اوردیگر مریضوں کی عیادت بھی کی اس موقع پر ایم ایس عبدالغفار بلوچ بھی موجودتھے صوبائی وزیر نے کہاکہ مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔
تازہ ترین