• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)اے این پی کے رہنماءانجینئر محمد نسیم کاکڑ نے ان تمام عزیز واقارب، رشتہ داروں ، دوست و احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی والدہ کی وفات پر ٹیلی فون یاگھر آکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین