• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوگس چیک دینے پر2افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس نےلین دین کے واقعات میں بوگس چیک دینے کے الزام میں 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے،محمد انور نے شاہ شمس پولیس کو درخواست دی کہ احتشام نے اس سے5اکھ روپے ادھار لئے اور رقم واپسی کے لئے چیک دیا جو بوگس نکلا، مظہر نے شا ہ شمس پولیس کو درخواست دی کہ ذوالقرنین نے اسےڈھائی لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔
تازہ ترین