• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں ماہ 158مفرور ،27اشتہاری سمیت 765ملزمان کو گرفتار کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رواں ماہ کے ابتدائی ایک ہفتہ کے دوران جرائم کےخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کارروائیوں پولیس مقابلوں سمیت علاقہ گشت، پکٹنگ جیسے اقدامات کی بدولت سندھ پولیس نے158مفرور ،27اشتہاریوںو دیگر 580ملزمان سمیت مجموعی طورپر765ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔
تازہ ترین