• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلہ، ڈکیتی اور اقدام قتل کیس میں دو ملزمان کو سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے اسلحہ کے زور پر شہری کو لوٹنے ،پولیس مقابلہ، ڈکیتی اور اقدام قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ، عدالت نے ملزم شبیر شاہ کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور 17 سال قید کی سزا سنادی۔عدالت نے مفرور ملزم یوسف عرف ٹکر کو بھی سات سال قید کی سزا سنائی۔ ملزمان کے خلاف لانڈھی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
تازہ ترین