• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوہائے علی ابڑو نے فلم ”وینڈوز“ سے ہولی وڈ میں قدم رکھ دیا

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے فلم ”دی ونڈو“ سے ہولی وڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا۔ سوہائے علی ابڑو پاکستانی اندسٹری کا جانا پہچانا نام ہے اور اب وہ ہولی وڈ فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی، فلم میں وہ مرکزی کردار ادا کریں گی، سوہائے علی ابڑو پہلی بار فیصل قریشی اور سمیع خان کے ساتھ کام کریں گی۔ فلم کی کہانی ایک 15سالہ لڑکی مینا کے گرد گھومتی ہے ، فلم کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین