• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ریاض (اے پی پی) سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایران کی حج و زیارت تنظیم کے ساتھ نئے حج موسم کے انتظامات سے متعلق معاہدے پر دستخط کردیئے۔ ایران سے آنے والے حاجیو ں اور سعودی عرب میں پیش کی جانے والی خدمات کی بابت تفصیلات طے کی گئیں۔
تازہ ترین