• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، ریسٹورنٹس میں مرد و خواتین کے الگ بیٹھنے کی پابندی ختم

ریاض (جنگ نیوز) سعودی عرب نے خواتین کے لیے مردوں سے علیحدہ داخلی راستوں اور ریسٹورنٹس میں علیحدہ بیٹھنے سے متعلق دہائیوں سے عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عوامی مقامات پر صنفی تقسیم کی پابندی کے خاتمے کے فیصلے کا اعلان وزارت میونسپل اور دیہی امور سے جاری طویل اور تکنیکی بیان میں کیا گیا۔
تازہ ترین