• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے پر سری لنکا کرکٹ کا شکرگزار ہوں۔ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے لیئے نیک خواہشات اور گڈ لک کہتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ کرکٹ فینز ٹیسٹ کرکٹ سے لطف اندوز ہوں گے اور اسے یادگار بنائیں گے ۔

تازہ ترین