• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ششانک منوہر کی تیسری بار چیئرمین آئی سی سی بننے سے معذرت

ممبئی (جنگ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر نے عہدے کیلئے تیسری ٹرم لینے سے معذرت کرلی ہے۔ وہ آئندہ برس مئی میں سربراہی کی مدت پوری کرکے سبکدوش ہو جائیں گے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے منوہر مئی 2016 میں پہلی بار بلامقابلہ دوسال کیلئے چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے دوسری مرتبہ گذشتہ برس بھی بلامقابلہ منتخب ہوگئے تھے۔
تازہ ترین