• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوجی سمیت 3 افراد ہتھیار چوری کرنے کے الزام میں گرفتار

لاہور(خالد محمود خالد) بھارتی پنجاب کے شہر ہوشیار پورکے علاقہ ٹانڈہ ٹاؤن میں ایک حاضر سروس فوجی سمیت تین افراد کومبینہ طور پر پاکستانی خاتون کی ایما پر ہتھیار چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتار فوجی کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق خالصتان زندہ باد فورس سے ہے تاہم بھارتی حکام نے اس کا تعلق زبردستی پاکستانی اداروں سے ہونے کا الزام لگا دیا ہے۔

تازہ ترین