• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظلم وبربریت سے جدوجہد سے باز نہیں رکھا جاسکتا، ایم کیو ایم لندن

لندن (جنگ نیوز) ایم کیو ایم (لندن) کی رابطہ کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ ظلم وبربریت سے ہمیں اپنی جدوجہد سے بازنہیں رکھا جاسکتا۔ایک مشترکہ بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ پیر 9دسمبر کو ’’یوم شہداء‘‘کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں اور شہید وں کے لواحقین کو’’ یادگار شہداء‘‘ تک جانے سے روکنا،تشدد اور گرفتاریاں ریاستی ظلم وبربریت کی بدترین مثالیں ہیں۔

تازہ ترین