• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلی کا فوجی طیارہ38مسافروں سمیت لاپتا 


کراچی (نیوزڈیسک)لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں ایک فوجی طیارہ38 مسافروں کے ہمراہ لاپتا ہو گیا ہے۔ 

حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ جہاز تباہ ہو گیا ہے۔

اے ایف پی کے مطابق سی 130 طیارے نے چلی کے جنوبی حصے سے اڑان بھری تھی اور انٹارکٹیکا کے ایک فوجی اڈے پر پہنچنا تھا۔

تازہ ترین