• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی کے کے19 اسپتالوں میں خواجہ سرائوں کیلئے 74 بستر مختص

پشاور (نمائندہ جنگ) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 19 ہسپتالوں میں خواجہ سرائوں کو علاج معالجے کی سہولت کی فراہمی کے لئے 74 بستر مختص کر دیئے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق حکومتی اعلان کی روشنی میں بسترے مختص کرنے کے بعد اب تک 15 ہسپتالوں نے محکمہ صحت کو آگاہ کر دیا ہے۔ صوبے بھر کے ہسپتالوں میں خواجہ سراؤں کے لئے 200 بسترے مختص کئے جائیں گے۔
تازہ ترین