• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی اکائونٹس کیس،شرجیل میمن آج نیب میں طلب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) نیب راولپنڈی نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کو آج نیب
راولپنڈی آفس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو 11 دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین