• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ایک جواں سال لڑکی اورشادی شدہ خاتون کواغواکرلیاگیا۔تھانہ ریس کورس کو محمد مقبول نے بتایا کہ اس کی19سالہ بیٹی (ش) بی بی خریدوفروخت کیلئے بازار گئی جوواپس نہ آئی اس نے موبائل سے کال کرکے بتایاکہ اسے ماموں نے اغواء کر لیاہے ۔تھانہ صدربیرونی کوعطاء اللہ نے بتایا کہ اس کی بیوی (ص)بی بی عمر 48 سال کو شہزاد ولد وارث سیال نے اغواء کر لیا ۔
تازہ ترین