• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی حقوق کاعالمی دن منانےوالوں کومقبوضہ کشمیر میں انسانی لاشیں نظرنہیں آتیں،عبدالخالق اسدی

لاہور(وقائع نگار خصوصی )مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمی دن منانے والوں کو مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی پامالی اور مظلوموں کے گرتے نعشیں نظر نہیں آتیں کیونکہ ان کی آنکھوں پر مفادات کی پٹی بندھی ہے۔
تازہ ترین