• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ شاہ احمدنورانی کی 16ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور( وقائع نگار خصوصی )جمعیت علماءپاکستان اور ورلڈ اسلامک مشن کے سربراہ علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی کی 16 ویں برسی آج11 دسمبر کو منائی جائے گی جمعیت علماءپاکستان ملک بھر میں 11تا20 دسمبرعشرہ امام شاہ احمد نورانی منارہی ہے ۔ملک بھر میں ان کی یاد میں کانفرنسیں اور سیمینار منعقد ہونگے ۔ جن سے جمعیت علماءپاکستان اور دیگر سیاسی مذہبی جماعتوں کے رہنما خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین