• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے ۔132کے وی ہری پورگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11دسمبر صبح 9بجے سے شام4بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11دسمبر صبح 9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی ۔ 132کے وی تیمرگرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی ۔ 66کے وی تیمرگرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر2ے تک بندرہے ۔ 33کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی ۔132 کے وی بریکوٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی ۔
تازہ ترین