• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈانی گلوکارہ میری فریڈرکسن 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

خرطوم (ایجنسیاں) سوڈانی پاپ گلوکارہ میری فریڈرکسن سرطان کے باعث 61سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ”اٹ مسٹ ہیو بین لو“ گانے سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ میری فریڈرکسن کو2002ءمیں دماغ کے سرطان میں مبتلا ہوئیں اور گزشتہ کئی سال سے اس بیماری سے لڑ رہی تھیں ،وہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں، انہوں نے1980ءمیں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔
تازہ ترین