• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اوپنر ناصر جمشید پر نئے شواہد سامنے آنے کے بعد انہیں چارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ ‏ناصر جمشید کی سزا میں اضافہ کیا جائے گا۔ پی سی بی برطانوی سزا کے بعد ناصر جمشید کیس کا از سر نو جائزہ لے گا۔ پی سی بی برطانوی سزا کے بعد ناصر جمشید کیس کا از سر نو جائزہ لے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ناصر جمشید پر دس برس کی پابندی لگا چکا ہے۔ ناصر جمشید برطانوی عدالت میں اعتراف جرم کر چکے ہیں ۔ برطانوی عدالت کرکٹر ناصر جمشید کو فروری میں سزا سنائے گی۔

تازہ ترین