• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اصغر دوبارہ افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

کابل(جنگ نیوز) افغانستان نے ایک بارپھراپنی کرکٹ ٹیم کےکپتان کو تبدیل کردیا ہے۔ قیادت لیگ اسپنر راشد خان سے لے کر ایک بار پھر اصغر افغان کو سونپ دی گئی ۔ وہ تینوں فارمیٹ میں کپتانی کریں گے۔ واضح رہے کہ اصغر افغان کو 2019 عالمی کپ سے قبل کپتانی سے ہٹا گلبدین نائب کو کپتان بنادیا گیا تھا ۔ جبکہ ورلڈکپ کے بعد راشد خان کو یہ ذمہ داری دی تھی ۔

تازہ ترین