• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

لاہور قلندرز اپنے شہر میں سپر لیگ میچز کھیلنے کیلئے پرجوش

لاہور قلندرز اپنے شہر میں سپر لیگ میچز کھیلنے کیلئے پرجوش 


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے آئندہ ہفتے پی ایس ایل کی تیاریوں کا آغاز کرنا ہے۔ پہلی بار لاہور کی ٹیم اپنے شہر میں میچ کھیلنے کیلئے پرجوش ہے۔ توقع ہے کہ آسٹریلوی کرس لین بھی ان میچوں میں شرکت کریں گے۔ سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ’’میں ہوں قلندر‘‘ کی مہم کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے ۔ کپتان کی حیثیت سے سہیل اختر بہترین آپشن ثابت ہو سکتے ہیں ۔ اس ٹورنامنٹ میں نوجوان دلبر حسین سرپرائز پیکیج ہوں گے۔ یہ نوجوان اپنی اسپیڈ اور بولنگ سے پاکستان کرکٹ میں نیا اضافہ ہوگا۔ ڈائریکٹر عاقب جاویدنے کہا کہ سہیل اختر کی ڈویلپمنٹ پروگرام کے ساتھ بہت وابستگی ہے۔

تازہ ترین