• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ:پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ون ڈے آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا کنرارا اوول میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ انعم امین نے ہلکی پھلکی ٹریننگ کی ۔ ان کی مکمل فٹنس کا جائزہ میچ سے قبل لیا جائے گا ۔وہ بخار کی وجہ سے پہلے ون ڈے میچ کے لئے دستیاب نہیں تھیں پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ ویمن ٹیم نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔
تازہ ترین