• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ز مینوں کی الا ٹمنٹ کے نام پر فراڈ، ملزم کی پلی بارگین اور رہائی کی درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے ز مینوں کی الا ٹمنٹ کے نام پر فراڈ کرنے سے متعلق کیس میں ملزم آدم جو کھیو کی پلی بارگین اور رہائی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے ملزم کے عدالتی ریمانڈ میں بھی 24دسمبر تک توسیع کردی۔

تازہ ترین