• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کیلئے نوبل انعام

کراچی (نیوزڈیسک)دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2019کے نوبیل انعام جیتنے والے 15افراد کو ان کے انعامات سے نواز دیا۔امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو بھی دیا گیا جنہوں نے اپنے ملک میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

تازہ ترین