• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی پارلیمنٹ تیسری مرتبہ توڑنے کا فیصلہ

تل ابیب(جنگ نیوز) اسرائیلی پارلیمنٹ تیسری مرتبہ توڑنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کیلئے بدھ کو تیسری بار ووٹنگ ہوئی اور اس کے بعد یہ رواں برس تیسری بار الیکشن کی جانب ایک قدم ہوگا۔پارلیمانی ووٹ بغیر کسی اعتراض کے پاس ہوگیا،اس کے بعد تین مزید اقدامات سے 2مارچ 2020میں نیا الیکشن ہوجائے گا،ادھر اگر بل مقررہ ڈیڈ لائن پر پاس نہیں ہوتا تو نیا الیکشن خودبخود 10مارچ کو ہوجائے گا۔

تازہ ترین