• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پرفائرنگ کرنے والے کارسوار گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) موٹروے پر فائرنگ کرنے والے کارسواروں کوحراست میں لے کربھارہ کہوپولیس کے حوالے کردیاگیا۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے آپریٹر کو ہیلپ لائن 130سے کال موصول ہوئی کہ اسلام آبادکی جانب جانے والی نیلے رنگ کی کار نمبر ڈبلیواے 260سے مسلسل فائرنگ کی جارہی ہے جس پر مذکورہ گاڑی کو ٹول پلازہ پر روک کر کیمپ لایا گیا جہاں گاڑی کی تلاشی پر اس میں سے ایک 30 بور پسٹل اور 4 روند برآمد ہوئے ۔
تازہ ترین