• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی کے ناقص انتظامات پرفاسٹ فوڈریسٹورنٹ سربمہر

راولپنڈی (اپنےرپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے راولپنڈی ڈویژن میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر معیاری سٹوریج اور صفائی کے ناقص انتظامات پرفاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو سربمہر کردیا۔ متعدد فوڈ پوائنٹس کوحفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کیے گئے۔ حشرات کی موجودگی، گندے اور بدبودار ماحول پر ایف آر فاسٹ فوڈ اینڈ ریسٹورنٹ کو سیل کیا گیا۔
تازہ ترین