• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پشاور روڈ پرترنول پھاٹک کے قریب کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ ریسکیو1122کے مطابق ساڑھے پانچ بجے کے قریب آئل ٹینکر کا اگلا حصہ اور ٹینکر کوملانے والی درمیانی پن ٹوٹنے سےٹینکر الٹ گیا جس سے آئل لیک ہوکرسڑک پربہنے لگا،ٹینکر میں 52ہزارلٹر کروڈ آئل تھا اور وہ اٹک سے مورگاہ آئل ریفائنری جارہاتھا ۔
تازہ ترین