• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ہی پیچ ورک کیلئے تمام اہم سڑکوں کی رپورٹ تیار کر لی جائے،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن سیف انجم نے لاہور میٹروپولیٹن کو واضح اہداف دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہی پیچ ورک کیلئے لاہور کی تمام اہم سڑکوں کی رپورٹ تیار کر لی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پیچ ورک کرانے میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہئے۔
تازہ ترین