• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی ٹو کا اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی ٹو کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید یاور عباس بخاری کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں محکمہ داخلہ کے آڈٹ پیراز زیر بحث آئے ۔ اجلاس میں ممبران سعید اکبر نوانی،جاوید کوثر،غلام محمد لالی،عبدالرحمان خاں نیازی ،سیکرٹری داخلہ مومن علی آغا، ایڈیشنل آئی جی پولیس را ئوسردار علی خاں سمیت دیگر اعلی افسران موجود تھے۔
تازہ ترین