• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں، جان کو خطرہ ہے، میرا

دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں ، جان کو خطرہ ہے،میرا 


لاہور (ایجنسیاں) معروف فلم اسٹار اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے دھمکی آمیز فون آ رہے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے تحفظ فراہم کیا جائے۔ اداکارہ میرا نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں، میری جان کو خطرہ ہے ۔ ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مجھے تحفظ فراہم کرے ، میں اپنی نئی فلم کو پروموٹ کرناچاہتی ہوں۔

تازہ ترین