• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیوسٹن پولیس افسر مظفر صدیقی فورٹ بینٹ کائونٹی سے شیرف کیلئے آفیشل امیدوار نامزد

ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)اعلیٰ ترین امریکی اعزاز "ٹاپ کوپ " حاصل کرنے والے ہیوسٹن پولیس افسرمظفر صدیقی فورٹ بینٹ کاونٹی سے شیرف کیلئے آفیشیل امیدوار ہوں گے۔ فورٹ بینٹ کاونٹی ری پبلکن پارٹی چئیرپرسن لینڈا ہووین نے گزشتہ روز ان کی نامزدگی کی تصدیق کر دی ہے۔ ہووین نے اپنے ٹیوٹ میں مظفر صدیقی کو مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ "اب آپ کا نام سیکریٹری آف سٹیٹ ویب سائٹ پر شیرف امیدوار کی حیثیت سے جاری کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین