• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں تعلیم کے لیے کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ لازمی

برلن (اے پی پی) جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن احکام نے بڑا اعلان کر دیا پاکستانیوں کے لئے خوشی کی لہر،جرمنی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بیچلر یا ماسٹرز ڈگری لازمی تھی۔پاکستان کے کسی بھی تعلیمی ادارے یا یونیورسٹی (حکومت سے منظور شدہ) سے انٹر میڈیٹ ،بیچلر یا ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے کے بعد طالب علم براہ راست جرمن یونیورسٹیوں کے انگلش یا جرمن کورسز میں داخلہ کے اہل ہوں گے۔
تازہ ترین